جہاں نما, 19 فروری 2026

امریکی حکام کہتے ہیں کہ اگر فیصلہ ہوا تو سنیچر تک حملہ ہو سکتا ہے۔ مگر وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں اور اب بھی سفارتی حل کی امید رکھتے ہیں۔