جہاں نما, 20 فروری 2026

54 سالہ انڈین شہری نکھل گپتا کو 40 برس تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ قتل کی اس مبینہ سازش کا ہدف امریکی شہری گرپتونت سنگھ پنّوں تھے۔ کیا اس سے انڈیا کی عالمی ساکھ متاثر ہوگی؟