کیا اربوں روپے کے عطیات ضرورت مندوں تک پہنچ رہے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنہر سال مسلمان اربوں ڈالر خیرات میں دیتے ہیں۔
کیا اربوں روپے کے عطیات ضرورت مندوں تک پہنچ رہے ہیں؟

رمضان میں مسلمان دل کھول کر عطیات دیتے ہیں۔ لیکن کیا اس بات کی کوئی گارنٹی ہے کہ جو مختلف تنظیمں آپ سے ضرورت مندوں کے نام پر پیسے لیتی ہیں وہ یہ رقم اُن تک پہنچاتی بھی ہیں؟

ایڈیٹر: ثمرہ فاطمہ

میزبان: خالد کرامت

پروڈکشن ٹیم: ثقلین امام، علی کاظمی، رفاقت علی۔