پشاور: افغان بچوں کی مدد کرنے والا سکول
پشاور: افغان بچوں کی مدد کرنے والا سکول
یہ پشاور کا ایک ایسا سکول ہے جہاں پڑھنے والے بچوں میں اکثریت اُن کی ہے جن کے والدین افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی لگنے کے بعد پاکستان آ گئے تھے۔ اس سکول کو چلانے والے محمد عامر کا کہنا ہے کہ وہ اس سکول میں پڑھنے والے بچوں کے تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں۔ یہ سب وہ کیسے اور کس کی مدد سے کرتے ہیں دیکھیں اس ویڈیو میں۔
رپورٹر: نازش فیض
فلمنگ اینڈ ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم




