فوج جعلی خبر پھیلانے والے کو دہشتگرد کیوں سمجھتی ہے؟
فوج جعلی خبر پھیلانے والے کو دہشتگرد کیوں سمجھتی ہے؟
سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پر جھوٹی خبریں، ڈِس انفارمیشن اور مِس انفارمیشن بہت عام ہے۔ ایسی پوسٹس یا خبریں اگر ملک یا اداروں پر کڑی تنقید کرتی ہوں یا جھوٹ پھیلاتی ہوں تو کیا یہ ”ڈیجیٹل ٹیررازم" یا دہشتگردی کے زمرے میں آنا چاہیے؟
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: جاوید سومرو
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، خدیجہ عارف



