پولیس کے ریٹائرڈ کتوں کو ’زہریلی موت‘ سے بچانے والی افسر

،ویڈیو کیپشنپنجاب پولیس کے ریٹائرڈ کتوں کو زہریلی موت سے بچانے والی افسر
پولیس کے ریٹائرڈ کتوں کو ’زہریلی موت‘ سے بچانے والی افسر

کچھ عرصے پہلے تک پنجاب پولیس کے جو کتے ریٹائر ہو جاتے تھے ان کو زہر کا انجیکشن دے کر مار دیا جاتا تھا۔

جب ای ایس پی سیدہ شہربانو کو اس بات کا پتا چلا تو انھوں نے اس بات کو بدلنے کی ٹھان لی۔ لیکن انھوں نے یہ کیسے کیا اور اب یہ کتے کہاں جاتے ہیں؟

رپورٹر: شاہد اسلم

فلمنگ: وقاص انور

ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی

پنجاب، پولیس، کتے