پاکستان میں انرجی ڈرنکس کا بڑھتا ہوا جنون

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں نئی نسل میں انرجی ڈرنکس بے حد مقبول ہورہی ہیں۔
پاکستان میں انرجی ڈرنکس کا بڑھتا ہوا جنون

پاکستان میں نئی نسل میں انرجی ڈرنکس بے حد مقبول ہورہی ہیں۔ عوام کے درمیان یہ ڈرنکس اتنی مقبول ہوچکی ہیں کہ اب تو چھوٹے بچے بھی ان کو پینا چاہتے ہیں۔ ان ڈرنکس کو بغیر سوچے سمجھے پینا آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔

میزبان: ثمرہ فاطمہ

ایڈیٹر: جاوید سومرو

رپورٹر: سحر بلوچ

کیمرامین: محمد نبیل، کاشف باجوہ

پرڈوکشن ٹیم: عمر آفریدی، رفاقت علی، خدیجہ عارف، کاشف قمر، حمیرا کنول

sairbeen digital

،تصویر کا ذریعہbbc urdu