کراچی میں گنیش چتورتھی کی مورتیاں کیسے بنتی ہیں؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں آباد ہندو برادری گنیش چتورتھی کا تہوار بھرپور انداز سے مناتے ہیں۔
کراچی میں گنیش چتورتھی کی مورتیاں کیسے بنتی ہیں؟

پاکستان میں آباد ہندو برادری گنیش چتورتھی کا تہوار بھرپور انداز سے مناتے ہیں۔ اس کی تیاریاں تقریباً ایک سے ڈیرھ ماہ پہلے سے شروع ہو جاتی ہیں۔ کئی لوگ گنیش کی مورتیاں بنواتے ہیں اور گنیش چتورتھی کے روز انھیں سمندر یا دریا کے پانی میں ڈال دیتے ہیں۔

ویسے تو اب فائبر اور پلاسٹک آف پیرس سے گنیش کی مورتیاں بنانا عام ہے لیکن کراچی کے ایک مجسمہ ساز راجیش نائیک ماحول دوست یا انوائرمنٹ فرینڈلی مورتیاں ہی بناتے ہیں۔

ویڈیو: شمائلہ خان