آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’وہ بھیڑ بکریوں کی طرح ایک دوسرے کے اوپر پڑے تھے‘
’وہ بھیڑ بکریوں کی طرح ایک دوسرے کے اوپر پڑے تھے‘
یونان میں تارکین وطن کی کشتی میں ڈوبنے والے پاکستانیوں کے اہلخانہ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ کشتی پر بٹھانے سے پہلے سمگلر ان کے پیاروں پر تشدد بھی کرتے تھے اور بھوکا بھی رکھتے تھے اور وہ جب انھیں واپس بھیجنے کا کہتے تو سمگلر جواب دیتے نہ وہ واپس آئیں گے نہ پیسے۔ دیکھیے عمر دراز ننگیانہ اور فرقان الہیٰ کی یہ رپورٹ