آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یونان کشتی حادثے کےعینی شاہد: ’وہ پاکستانیوں کو مار، مار کر بٹھاتے رہے‘
یونان کشتی حادثے کےعینی شاہد: ’وہ پاکستانیوں کو مار، مار کر بٹھاتے رہے‘
بی بی سی اردو کو یونان میں پیش آنے والے تارکینِ وطن کی کشتی کے حادثے میں بچ جانے والے پاکستانی شہری محمد حمزہ تک خصوصی رسائی حاصل ہوئی۔
انھوں نے اس کشتی پر پاکستانیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے بارے میں تفصیل سے بات کی ہے۔
حمزہ کی کہانی جانیے خالد کرامت کی اس ویڈیو میں۔