آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یونان کشتی حادثہ: ’بھائی ہمارا واحد سہارا تھا‘
یونان کشتی حادثہ: ’بھائی ہمارا واحد سہارا تھا‘
یونان میں کشتی حادثے میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کوٹلی کے گاؤں بنڈلی کے تقریباً 28 نوجوان اس کشتی پر سوار تھے جن میں سے صرف دو کے بچ جانے کی اطلاعات ہیں۔
ہمارے ساتھی عمر دراز ننگیانہ نے بنڈلی کا دورہ کیا اور اس حادثے میں جان کی بازی ہارنے والے ایک شخص کی فیملی سے بات کی جن میں اس حادثے پر شدید غم و غصہ ہے۔