آئس کے نشے کے اثرات: ’دو لوگ بات کرتے تھے تو مجھے لگتا تھا مجھے مارنے کا پلان بنا رہے ہیں‘
آئس کے نشے کے اثرات: ’دو لوگ بات کرتے تھے تو مجھے لگتا تھا مجھے مارنے کا پلان بنا رہے ہیں‘
پاکستان میں آئس کے نشے کے عادی افراد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، یہ ایک ایسا نشہ ہے جس کا عادی اپنے قریبی لوگوں کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
مزید جانیے عزیزاللہ خان اور بلال احمد کی اس رپورٹ میں