سپریم کورٹ سے سکیورٹی مانگ رہے ہیں کیونکہ حکومت پر اعتبار نہیں: عمران خان

،ویڈیو کیپشنسپریم کورٹ سے سکیورٹی مانگ رہے ہیں کیونکہ حکومت پر اعتبار نہیں: عمران خان
سپریم کورٹ سے سکیورٹی مانگ رہے ہیں کیونکہ حکومت پر اعتبار نہیں: عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بی بی سی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر عدالتوں میں پیش نہیں ہو رہے۔ انھوں نے کہا کہ ’انڈیا کے وزرائے اعظم کے خلاف تمام کیسز ایک جگہ جمع کر کے سکیورٹی دی گئی،‘ وہ بھی وہی چاہتے ہیں۔

عمران خان