پاڑہ چنار کو جانے والی سڑک پر حملے کیوں ہوتے ہیں؟
پاڑہ چنار کو جانے والی سڑک پر حملے کیوں ہوتے ہیں؟
پاکستان کے ضلع کرم میں پاڑہ چنار، ٹل روڈ پر حملے میں درجنوں مسافر ہلاک ہوئے ہیں۔ اس حملے میں پاڑہ چنار کو ملک کے دیگر حصوں سے جوڑتی اس واحد سڑک پر مسافروں کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا جس میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔
آخر کیا وجہ ہے کہ یہاں موجود یہ واحد سڑک اس قدر خطرناک ہو چکی ہے کہ مسافروں کو قافلے کی شکل میں سیکیورٹی فورسز کے ہمراہ سفر کرنا پڑتا ہے؟ دیکھیے بی بی سی کی اس ویڈیو میں۔
رپورٹر فرحت جاوید
فلمنگ، ایڈیٹنگ کرن فاطمہ



