کراچی میں مشتعل افراد کی امریکی قونصل خانے پر توڑ پھوڑ کے دوران کیا ہوا؟

،ویڈیو کیپشنکراچی میں مشتعل افراد کی امریکی قونصل خانے پر توڑ پھوڑ، عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟
کراچی میں مشتعل افراد کی امریکی قونصل خانے پر توڑ پھوڑ کے دوران کیا ہوا؟

ایرانی رہبر اعلی علی خامنہ ای کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد پاکستان کے شہر کراچی میں مشتعل مظاہرین نے امریکی قونصل خانے میں توڑ پھوڑ کی اور اس کے استقبالیہ کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی گئی۔

اس دوران پولیس کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں اب تک 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔