سی پیک: چین سے اب تک کیا فائدہ پہنچا ہے
سی پیک: چین سے اب تک کیا فائدہ پہنچا ہے
چائنا پاکستان اکنامِک کوریڈور، سی پیک، کا آغاز بہت دھوم دھام سے ہوا تھا۔ لیکن پھر ڈیڈلائنز مِس ہونے لگیں اور سارا پروجیکٹ بظاہر سست روی کا شکار ہوتا نظر آیا۔ مسئلوں اور التوی کے باوجود کیا سی پیک نے پاکستان میں لوگوں کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے؟
سی پیک کے بارے میں پاکستان میں گاہے بگاہے بات ہوتی رہتی ہے۔ کچھ لوگ پاکستان کی ممکنہ ترقی سے اسکو جوڑتے ہیں تو کچھ پاکستان کے موجودہ معاشی مسائل کی ذمہ داری کسی حد تک اس پر ڈالتے ہیں۔ سی پیک ہے کیا اور اس پر اب تک کتنا کام ہو چکا ہے دیکھیئے بی بی سی اردو کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پریزینٹر: عالیہ نازکی
رپورٹر: سحر بلوچ
کیمرہ پرسن: زبیر خان، کاشف باجوہ
پروڈیوسرز: غضنفر حیدر، عمر آفریدی، ثمرہ فاطمہ، عارف شمیم




