حیدرآباد کے گدو ہسپتال میں موسیقی سے ذہنی امراض کا علاج
حیدرآباد کے گدو ہسپتال میں موسیقی سے ذہنی امراض کا علاج
ذہنی صحت کے لیے کئی ادویات اور مشقیں کی جاتی ہیں ایک طریقہ کار میوزک تھراپی بھی ہے، حیدرآباد کے سر کائوسجی انسٹیٹیوٹ میں میوزک تھراپی کس طرح مریضوں کی صحتیابی میں مدد کر رہی ہے۔
دیکھیں ریاض سہیل اور محمد نبیل کی اس رپورٹ میں۔