حنا الطاف: ’ہر بات چینل پر بیٹھ کر بتانے والی نہیں ہوتی‘
حنا الطاف: ’ہر بات چینل پر بیٹھ کر بتانے والی نہیں ہوتی‘
پاکستانی ڈرامہ ’اگر‘ میں حنا الطاف نے حوریہ کا کردار ادا کیا جو ایک ایسے لڑکے سے شادی کرتیں ہیں جو انھیں ’سٹاک‘ کرتا تھا۔
ہمارے ساتھ خصوصی گفتگو میں جانیے کہ حنا کا اپنے اس کردار اور ’سٹاکنگ‘ کے بارے میں کیا کہنا ہے اور وہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں کس حد تک لوگوں کے سامنے بات کرنے کو مناسب سمجھتی ہیں۔



