کیا یورپ کے دروازے تارکین وطن پر بند ہو رہے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنیورپ میں دائیں بازو کا عروج، کیا امیگرینٹس پر یورپ کے دروازے بند ہو رہے ہیں؟
کیا یورپ کے دروازے تارکین وطن پر بند ہو رہے ہیں؟

یورپ کے کئی ممالک میں تارکین وطن مخالف، سخت گیر، انتہائی دائیں بازو کی پارٹیوں کی مقبولیت میں اضافہ دکھائی دے رہا ہے۔ آخر یورپ میں تارکین وطن کی آمد کے خلاف جذبات کیوں بڑھ رہے ہیں، یورپ میں پہلے سے رہنے والے اور نئے آنے والوں پر اِس صورتحال کا کیا کیا اثر پڑے گا؟

ایڈیٹر: حسین عسکری

میزبان: جاوید سومرو

پروڈیوسر: رفاقت علی

sairbeen