صدر اردوان کی طاقت کو چیلنج کرنے والا کون ہے؟
ترکی کے صدارتی انتخابات میں کسی امیدوار کی واضع اکثریت نہ ہونے کے وجہ سے دوبارہ ووٹنگ ہوگی۔ صدر اردوان کو اپنی سیاسی زندگی میں سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ ان کے مدمقابل امیدوار کمال قلیچ درولو آخر کون ہیں اور کیا چاہتے ہیں؟
ایڈیٹر: جاوید سومرو
میزبان: ثمرہ فاطمہ
فلمنگ: وقاص انور
پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، خدیجہ عارف، خالد کرامت اور فراز ہاشمی





