آکسفرڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟
آکسفرڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان ایک نئے انتخابات میں حصہ لینے جا رہے ہیں لیکن یہ الیکشن سیاسی عہدے کے لیے نہیں بلکہ ایک یونیورسٹی کے چانسلر کا ہے۔ آکسفرڈ یونیورسٹی کے چانسلر کو کیسے منتخب کیا جاتا ہے؟
ویڈیو: نازش فیض
ایڈیٹینگ: سعد سہیل
رپورٹر: عمر آفریدی اور اعظم خان



