آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’ابھی تحقیقات کر رہے ہیں‘: ایرانی طالبات کے سکول پر حملے پر امریکی وزیر دفاع سے سوال
’ابھی تحقیقات کر رہے ہیں‘: ایرانی طالبات کے سکول پر حملے پر امریکی وزیر دفاع سے سوال
ایران کے علاقے مناب میں طالبات کے سکول پر حملے میں 160 سے زیادہ ہلاکتوں کے چھ دن بعد بھی امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ یہ حملہ کس نے کیا