دبئی: کیا فوسل فیول پر کوئی فیصلہ ہو پائے گا؟
دبئی: کیا فوسل فیول پر کوئی فیصلہ ہو پائے گا؟
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام 28ویں کلائمیٹ کانفرنس کے موقع پر ماحول کو آلودہ کرنے والے فوسل فیولز کو فیز آؤٹ کرنے کے بجائے اس کے استعمال کو بہتر کرنے کی ضرورت کا آئیڈیا پیش کیا گیا ہے۔ کانفرنس کے سربراہ سلطان الجابر نے کہا ہے کہ فوسل فیول کا استعمال بند کرنا دنیا کو غاروں کے دور میں لے جانے جیسا ہوگا۔ ان کے اس آئیڈیا پر ماہرینِ ماحولیات نے سخت تنقید کی ہے۔ دوبئی میں کاپ28 یہ تنازعہ کیا رنگ دکھائے گا؟
ایڈیٹر: عارف شمیم
پریزینٹر: ثمرہ فاطمہ
پروڈکشن ٹیم: رفاقت علی، کاشف قمر، خدیجہ عارف، ثقلین امام
رپورٹر: عمر دراز ننگیانہ

،تصویر کا ذریعہBBC Urdu



