برطانیہ میں پُرتشدد مظاہرے، تارکینِ وطن اور مسلمان خوفزدہ

،ویڈیو کیپشنبرطانیہ میں فار رائیٹ کے پرتشدد مظاہرے، تارکینِ وطن اور مسلمان کمیونیٹی خوفزدہ
برطانیہ میں پُرتشدد مظاہرے، تارکینِ وطن اور مسلمان خوفزدہ

برطانیہ کے مختلف شہروں میں ہونے والے حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے بعد اقلیتیں، خاص طور پر مسلمان کمیونیٹی، خوف اور بے چینی کا شکار ہے۔ لیکن یہ فسادات شروع کیسے ہوئے اور ان کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا؟ اور اب برطانیہ میں مقیم پاکستانی اپنا مستقبل کیا دیکھتے ہیں؟

میزبان: جاوید سومرو

پروگرام ایڈیٹر: فاران رفیع

گرافکس اور ایڈیٹنگ: احسن محمود یونس

پروڈیوسر: عارف شمیم

اضافی رپورٹنگ: وسیم چودھری

برطانیہ