نیپال میں وزیراعظم بننے کی دوڑ میں کون کون شامل؟
نیپال میں وزیراعظم بننے کی دوڑ میں کون کون شامل؟
نیپال میں گذشتہ برس نوجوانوں کی تحریک کے نتیجے میں حکومت کے خاتمے کے بعد ملک میں عام انتخابات 5 مارچ کو منعقد ہو رہے ہیں۔ آئیے دیکھیں کہ اس بار وزیراعظم بننے کی دوڑ میں کون کون شامل ہے۔