ایک کشمیری لڑکی کی دہلی میں گھر ڈھونڈنے کی جدوجہد

،ویڈیو کیپشنایک کشمیری لڑکی کی دہلی میں گھر ڈھونڈے کی جد و جہد
ایک کشمیری لڑکی کی دہلی میں گھر ڈھونڈنے کی جدوجہد

انڈیا کے بہت سے شہروں کی طرح دارالحکومت نئی دہلی میں بھی کشمیری مسلم خواتین کے لیے کرایے کا گھر ڈھونڈنا جوئے شیر لانے کے مترادف بن گیا ہے، جہاں شناخت کی بنیاد پر تعصب ان کے راستے کی بڑی رکاوٹ ہے۔ بطور رپورٹر مجھے بھی ایک ماہ سے زیادہ جدوجہد کے بعد رہائش ملی، مگر آج بھی بہت سی خواتین کو اس طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔

ویڈیو: غافرہ قادر