پاکستان کے الیکشن کی ساکھ پر سوالیہ نشان

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں انتخابات کی ساکھ پر سوالات اٹھنا شروع ہو گئے ہیں
پاکستان کے الیکشن کی ساکھ پر سوالیہ نشان

پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے 13ویں عام انتخابات کی ساکھ اور بے یقینی کے بارے میں اب بہت زیادہ سوالات اٹھ رہے ہیں۔

شاید ان ہی سوالات کی وجہ سے الیکشن مہم میں بھی گہما گہمی کم نظر آ رہی ہے۔ کیا عوامی دلچسپی کی کمی الیکشن ساکھ کو مزید خراب کرے گی؟

ایڈیٹر: جاوید سومرو

میزبان : خالد کرامت

پروڈکشن ٹیم: رفاقت علی، خدیجہ عارف، ثقلین امام

رپورٹر: عمر دراز ننگیانہ

فلمنگ: وقاص انور