برطانیہ میں سب سے زیادہ جبری شادیاں پاکستانی برادری میں کیوں ہوتی ہیں؟
برطانیہ میں سب سے زیادہ جبری شادیاں پاکستانی برادری میں کیوں ہوتی ہیں؟
برطانیہ میں جبری شادیوں کے اعداد شمار میں سب سے بڑی تعداد میں شادیاں پاکستانیوں کی ہیں۔ صورتحال کو سمجھنے اور کنٹرول کرنے کے لیے برطانوی ہوم آفس ایک نئی سٹریٹجی اپنا رہی ہے۔
ادھر فلپائن کے حکام کے مطابق آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ پر فائرنگ میں ملوث باپ اور بیٹے نے نومبر کا تقریباً پورا مہینہ اُن کے ملک میں گزارا تھا۔ حکام نے بی بی سی کو بتایا کہ ساجد اکرم نے انڈین پاسپورٹ پر سفر کیا، جبکہ ان کے بیٹے نوید نے آسٹریلین پاسپورٹ استعمال کیا۔ اب سے کچھ دیر پہلے انڈیا میں تیلنگانہ پولیس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ساجد اکرم کے پاس انڈین پاسپورٹ تھا۔



