خیبر پختونخوا میں شدت پسند حملوں میں ڈرونز کا استعمال
خیبر پختونخوا میں شدت پسند حملوں میں ڈرونز کا استعمال
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تھرمل ڈیوائسز سے لیس اسلحے کے بعد کواڈ کاپٹرز استعمال ہو رہے اور ان سے حملے جاری ہیں۔ ان حملوں میں زیادہ نقصان عام شہریوں کا ہو رہا ہے۔