سولر نیٹ میٹرنگ کی نئی پالیسی: پاکستانی صارفین کیسے متاثر ہوں گے؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں نیٹ میٹرنگ کی نئی پالیسی کیا ہے اور یہ صارفین کو کیسے متاثر کرے گی؟
سولر نیٹ میٹرنگ کی نئی پالیسی: پاکستانی صارفین کیسے متاثر ہوں گے؟

پاکستان میں نیٹ میٹرنگ کی نئی پالیسی کے تحت صارفین سے بجلی کا ایک یونٹ 27 روپے کے بجائے 10 روپے میں خریدا جائے گا۔ حکومت کا موقف ہے کہ نیٹ میٹرنگ صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے باعث بجلی کے دیگر صارفین پر اضافی بوجھ پڑ رہا تھا۔ پاکستان میں نیٹ میٹرنگ کی نئی پالیسی کیا ہے اور یہ صارفین کو کیسے متاثر کرے گی؟

اس بارے میں جانیے سعد سہیل کی اس ویڈیو میں۔

رپورٹنگ: تنویر ملک

فلمنگ: کرن فاطمہ