سیریبرل پالسی کے باوجود ٹیوشن سینٹر چلانے والی خاتون
سیریبرل پالسی کے باوجود ٹیوشن سینٹر چلانے والی خاتون
انڈیا کی پراجکتا رشی پاٹھک پیدائش کے وقت سے ہی سیریبرل پالسی سے دوچار ہیں۔ انھوں نے محض دو طلبا سے کوچنگ کی شروعات کی۔ اب یہ تعداد بڑھتے بڑھتے تقریباً 30 بچوں تک پہنچ گئی ہے۔ پراجکتا کی بہادری کی داستان جاننے کے لیے دیکھیں یہ ویڈیو۔