ڈسلیکسیا کیا ہے اور اس کی علامات کیا ہیں؟
ڈسلیکسیا کیا ہے اور اس کی علامات کیا ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ البرٹ آئن سٹائن اور سٹیو جابز ڈسلیکسک تھے اور اسی طرح سلویسٹر سٹالون اور ٹام کروز بھی ڈسلیکسک ہیں۔
ماہرین کے مطابق ڈسلیکسیا کوئی بیماری نہیں لیکن یہ سمجھنے کے لیے کہ ڈسلیکسیا کیا ہے، اس کی علامات اور ڈسلیکسک بچوں کے ساتھ کیسا رویہ رکھنا چاہیے دیکھیے یہ ویڈیو۔



