جہاں نما: یورپ کا روس پر جنگ مسلط کرنے کا الزام

،ویڈیو کیپشنجہاں نماں: یورپ کا روس پر جنگ مسلط کرنے کا الزام
جہاں نما: یورپ کا روس پر جنگ مسلط کرنے کا الزام

یورپ کے بڑی شہروں میں اوپر تلے کارروائیاں۔ کہیں ڈرونز کا استعمال کہیں سائبر حملے اور کہیں انفلٹریشن کا الزام۔ یہ باقاعدہ فوجی حملے تو نہیں لیکن یورپی لیڈرز کو خدشہ ہے کہ روس اُن پر ایک نئی طرز کی جنگ مسلط کر رہا ہے۔ کیا واقعی روس یورپ پر حملوں کے پیچھے ہے؟

بونڈائی بیچ پر حملے میں ملوث نوید اکرم پر مقدمہ درج۔۔ اُن کے والد ساجد اکرم کے بارے میں انویسٹیگیشن جاری ۔۔ انڈیا میں اُن کے آبائی شہر حیدر آباد میں بی بی سی نیوز نے کیا دیکھا؟

میزبان: خالد کرامت

اڈیٹر: خدیجہ عارف

پروڈیوسر: سمید ککرو اور احسن محمود یونس