آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ پر حملے میں ملوث افراد نے دولتِ اسلامیہ سے وفاداری کا عہد کیا تھا

،ویڈیو کیپشنآسٹریلیا کے بونڈائی بیچ پر حملے میں ملوث افراد نے دولتِ اسلامیہ سے وفاداری کا عہد کیا تھا
آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ پر حملے میں ملوث افراد نے دولتِ اسلامیہ سے وفاداری کا عہد کیا تھا

آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ پر ہونے والے حملے میں ملوث حملہ آوروں نے مبینہ طور پر نام نہاد دولت اسلامیہ سے وفاداری کا عہد کیا تھا۔

ایک حملہ آور کی گاڑی سے دھماکہ خیز مواد بر آمد ہوا ہے۔ آسٹریلیا میں پولیس نے سڈنی کے قریب ایک پراپرٹی پر چھاپہ مارا ہے اور اس کا خیال ہے کہ دو مسلح افراد نے اس حملے کی تیاری کے لیے اسے کرائے پر لیا اور دو ہفتے پہلے وہاں منتقل ہوئے تھے۔

اس حملے میں پندرہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

آسٹریلیا میں حملے کے علاوہ آج بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں دیگر اہم عالمی اور علاقائی خبریں شامل ہیں۔

میزبان: خالد کرامت

ایڈیٹر: جاوید سومرو

پروڈیوسر: رفاقت علی اور سمید ککرو