تقسیم کے 75 سال بعد ایک بھائی کی اپنی بہن سے ملاقات

تقسیم کے 75 سال بعد ایک بھائی کی اپنی بہن سے ملاقات

مہندر کور جو کہ انڈیا اور پاکستان کی تقسیم کے دوران اپنے خاندان سے الگ ہو گئی تھیں، 75 سال بعد کرتار پور صاحب میں اپنے بھائی سے ملیں۔

ممتاز کے بھائیوں نے بی بی سی کو علیحدگی اور ملاقات کی پوری کہانی سنائی ہے۔

رپورٹ: گگندیپ سنگھ اور ایم اے جرال

شوٹ: گلشن کمار اور شاہ زیب افضل