آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ڈیٹنگ ایپس: ’لوگ آپ کے کردار پر سوال اٹھانے لگتے ہیں‘
ڈیٹنگ ایپس: ’لوگ آپ کے کردار پر سوال اٹھانے لگتے ہیں‘
پاکستان میں ڈیٹنگ ایپس کا استعمال عام ہو رہا ہے اور صارفین میں مرد اور خواتین دونوں شامل ہیں، تاہم معاشرتی پابندیوں اور روایات کی وجہ سے خواتین صارفین کو بعض اوقات منفی ردِعمل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ڈیٹنگ ایپس استعمال کرنے والے چند پاکستانی خواتین نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اسی نوعیت کے منفی رویوں کی نشاندہی کی ہے۔