’سیکس، یہ آپ کے والدین بھی کرتے ہیں اور دادا دادی بھی کرتے تھے‘

’سیکس، یہ آپ کے والدین بھی کرتے ہیں اور دادا دادی بھی کرتے تھے‘

سیما آنند جنسی صحت کی ماہر تعلیم ہیں، وہ ایک ایسے مشن پر ہیں جس کا مقصد بڑی عمر میں جنسی لذت اور محفوظ جنسی تعلقات کے بارے میں ممنوعات کو توڑنا ہے۔

وہ تقریباً دو دہائیوں سے قدیم ہندوستانی شہوت انگیز لٹریچر کا مطالعہ کر رہی ہیں اور جنسی لذت کے بارے میں ایک کتاب بھی لکھ چکی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر آنے کے بعد، انھیں احساس ہوا کہ یہ موضوعات اب بھی ممنوعہ ہیں۔ تفصیل دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔