نواز الدین صدیقی کا انٹرویو: ’بہت سی فلموں کے ابھی تک پیسے نہیں ملے‘

نواز الدین صدیقی کا انٹرویو: ’بہت سی فلموں کے ابھی تک پیسے نہیں ملے‘

اپنے منفرد انداز اور اداکاری کی وجہ سے بالی وڈ میں نام اور خاص مقام حاصل کرنے والے ورسٹائل ایکٹر نواز الدین صدیقی نے بی بی سی سے خصوصی گفتگو کے دوران بڑی سکرین تک اپنے سفر کے بارے میں بتایا۔

دیکھیے بی بی سی کے نین دیپ رکشت سے نواز الدین صدیقی کی خصوصی گفتگو۔۔۔

ایڈیٹنگ: تپس ملک