نوجوان نسل نوکری سے زیادہ کاروبار کرنے میں دلچسپی کیوں لے رہی ہے؟
نوجوان نسل نوکری سے زیادہ کاروبار کرنے میں دلچسپی کیوں لے رہی ہے؟
نوکری کے بجائے اپنا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ شاید ماضی میں کبھی اتنا عام نہیں تھا جتنا اب ہے اور جین زی، یعنی وہ لوگ جو سنہ 1996کے بعد پیدا ہوئے، اس رحجان کا سب سے بڑا حصہ ہیں۔
کیا وجہ ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یہ ٹرینڈ تیزی سے بڑھ رہا ہے؟
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: ثمرہ فاطمہ
رپورٹر: سعد محمد
فلمنگ: وقاص انور
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، رفاقت علی، عارف شمیم




