پاکستانی مٹھائی جسے انڈین فوجی بھی کھاتے ہیں
پاکستانی مٹھائی جسے انڈین فوجی بھی کھاتے ہیں
شکر گڑھ میں ورکنگ باؤنڈری پر زیرو لائن کے قریب ایک گاؤں میں مٹھائی کی ایسی بھی دکان ہے جہاں لوگ کئی میلوں کا سفر کر کے مٹھائی خریدنے آتے ہیں۔
اس دکان پر عام دنوں میں ایک گاہک کو ایک کلو سے زیادہ مٹھائی نہیں ملتی۔ یہاں کی مٹھائی آخر اتنی خاص کیوں ہے؟ دیکھیے ہمارے نامہ نگار شہزاد ملک اور نعمان خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔




