گھر کی چھت پر سولر سسٹم: ’جون، جولائی کے علاوہ پورا سال ہمارا بجلی کا بِل نہیں آتا‘

،ویڈیو کیپشنبجلی کی بندش کا حل تو سولر پینل ہے مگر کیا اس کے استعمال سے بجلی کا بل نہیں آتا؟
گھر کی چھت پر سولر سسٹم: ’جون، جولائی کے علاوہ پورا سال ہمارا بجلی کا بِل نہیں آتا‘

کیا سولر سسٹم استعمال کر کے بجلی کا بِل نہیں آتا؟ ایک عام گھر کو کتنے بڑے سولر سسٹم کی ضرورت ہوتی ہے اور اس پر خرچہ کتنا آتا ہے؟ اگر آپ کے ذہن میں بھی ایسے سوال موجود ہیں تو یہ ویڈیو دیکھیے۔۔۔

رپورٹنگ: عمر دراز

فلمنگ: فرقان الٰہی، وقاص انور

ایڈیٹنگ: وقاص انور