زمان پارک: عمران خان کے گھر پر شیلنگ کے مناظر

،ویڈیو کیپشنزمان پارک کے احاطے میں آنسو گیس کی شیلنگ
زمان پارک: عمران خان کے گھر پر شیلنگ کے مناظر

منگل کی دوپہر پولیس کی بھاری نفری چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو گرفتار کرنے کے لیے زمان پارک پہنچی جہاں پہلے سے پی ٹی آئی کے کافی کارکنان موجود تھے۔

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پولیس کی عمران خان کی رہائش گاہ کی طرف پیش قدمی کو روکنے کے لیے پتھراؤ کیا گیا جس کے جواب میں پولیس نے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسوگیس کی شدید شیلنگ کی۔ اس دوران آنسو گیس کے شیل عمران خان کی رہائش گاہ کے احاطے میں بھی آ کر گرے۔

اس حوالے سے دیکھیے بی بی سی کی یہ ویڈیو۔

زمان پارک

،تصویر کا ذریعہPTI