ورلڈ کپ ٹی 20: بائیکاٹ سے پاکستان اور آئی سی سی کو کتنا نقصان ہوگا؟

،ویڈیو کیپشنچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی کے بنگلہ دیش کو ایونٹ سے باہر کرنے کے فیصلے کو ’نا انصافی‘ قرار دیتے ہوئے اسے دہرا معیار قرار دیا تھا۔ جبکہ پاکستان کی شمولیت یا بائیکاٹ کا فیصلہ جمعے یا پیر تک ملتوی کر دیا۔
ورلڈ کپ ٹی 20: بائیکاٹ سے پاکستان اور آئی سی سی کو کتنا نقصان ہوگا؟

بنگلہ دیش نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی سے درخواست کی تھی کہ اس کے تمام میچز انڈیا کے بجائے سری لنکا میں ہوں۔ تاہم آئی سی سی نے بنگلہ دیش کو ورلڈ کپ سے باہر کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ کو شامل کر لیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی کے فیصلے کو ’نا انصافی‘ قرار دیتے ہوئے اسے دہرا معیار قرار دیا تھا۔ جبکہ پاکستان کی شمولیت یا بائیکاٹ کا فیصلہ جمعے یا پیر تک ملتوی کر دیا۔

پاکستان نے اگر ٹی 20 ورلڈ کپ یا انڈیا کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کیا تو آئی سی سی اور پی سی بی کو کتنا نقصان ہو سکتا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں

ویڈیو: کرن فاطمہ