خیبر پختونخوا میں شدت پسندی کیسے ختم ہو گی؟ مسئلے کا حل فوجی آپریشن یا مذاکرات؟
خیبر پختونخوا میں شدت پسندی کیسے ختم ہو گی؟ مسئلے کا حل فوجی آپریشن یا مذاکرات؟
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت فوجی آپریشن کے خلاف جبکہ وفاقی حکومت اور فوج اِس آپریشن کو ضروری سمجھتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں شدت پسندی کیسے ختم ہو گی؟ مسئلے کا حل فوجی آپریشن ہے یا مذاکرات؟
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: حسین عسکری
وژول پروڈیوسر: علی کاظمی
سٹوڈیو ٹیم: کرس ہاؤس، امیتا پاریکھ