سوشل میڈیا تصویر کا صرف ایک رخ کیوں دکھاتا ہے؟

،ویڈیو کیپشنسوشل میڈیا آپ کو وہی مواد کیوں دکھاتا ہے جو آپ کو پسند ہے؟
سوشل میڈیا تصویر کا صرف ایک رخ کیوں دکھاتا ہے؟

کیا آپ اور ہم سوشل میڈیا پر جو دیکھ رہے ہیں وہی حقیقت ہے؟ سوشل میڈیا کا ایلگورتھم ہمیں صرف وہ دکھا رہا ہے جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں۔

یہ ایلگورتھم کیا ہے اور یہ کیسے لوگوں کو ایک ایسے گوشے میں لے جاتا ہے جہاں انھیں وہی آوازیں آتی ہیں جسے وہ سننا چاہتے ہیں۔

سوشل میڈیا دنیا کی سیاست کو بھی متاثر کر رہا ہے۔ ان سب موضوعات کا آج کے پروگرام میں احاطہ کیا گیا ہے۔

ایڈیٹرو میزبان: ثمرہ فاطمہ

پروڈکشن: علی کاظمی

Sairbeen
،تصویر کا کیپشنsairbeen