آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ملکہ الزبتھ دوم اور شہزادہ فلپ کی 1947 میں شاہی شادی کا دن
نومبر 1947 میں شہزادی الزبتھ کی شادی ان کے رشتہ دار شہزادہ فلپ سے ہوئی۔ اس وقت کے وزیراعظم ونسٹن چرچل نے اس شادی کو جنگ کے بعد کے غمزدہ برطانیہ کے لیے ایک خوشی کی لہر قرار دیا۔