جب بی بی سی پر ملکہ برطانیہ کی وفات کا اعلان ہوا

بی بی سی نے اپنی معمول کی نشریات روک کر ایک خصوصی اعلان میں 70 برس تک برطانیہ پر حکمرانی کرنے والی الزبتھ دوم کی وفات کی خبر دی۔