جب بی بی سی پر ملکہ برطانیہ کی وفات کا اعلان ہوا

،ویڈیو کیپشنبی بی سی نے اپنی معمول کی نشریات روک کر ایک خصوصی اعلان کیا

بی بی سی نے اپنی معمول کی نشریات روک کر ایک خصوصی اعلان میں 70 برس تک برطانیہ پر حکمرانی کرنے والی الزبتھ دوم کی وفات کی خبر دی۔