الزبتھ دوم: برطانیہ پر 70 سال حکمرانی کرنے والی ملکہ

،ویڈیو کیپشنالزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں وفات پا گئیں

برطانیہ پر سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں وفات پا گئی ہیں۔