روسی حملے کے چھ ماہ بعد یوکرین میں صورتحال کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشنروسی حملے کے چھ ماہ بعد یوکرین میں صورتحال کیا ہے؟

یوکرین میں جنگ شروع ہوئے تقریباً چھ ماہ ہو چکے ہیں اور آج 24 جنوری کو یوکرین کے یومِ آزادی کے موقع پر بھی اس جنگ کا کوئی اختتام نظر نہیں آ رہا۔

یوکرین میں تباہی، اموات اور غیر یقینی کے سائے میں گزرے گذشتہ چھ ماہ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔